تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَاتَم کَارْ" کے متعقلہ نتائج

خاتَم بَنْد

وہ کندہ کار جو لکڑی کی سطح پر کھانچے کھود کر ان میں ہاتھی دانت، ہڈی، سیپی اور لکڑی وغیرہ کے نقوش جڑتا ہے، خاتم کار

خاتَم بَنْدی

(نجّاری) ہاتھی دان٘ت یا اون٘ٹ کی ہڈی یا لکڑی وغیرہ کی گُل کاری جو رئیسوں کے مکانات کی چھتوں میں ہوتی ہے. تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چُھپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی روکار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے ، خاتم بندی کی سطح پر لکڑی کے طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں. جالی کے نام سے خاتم بندی کو موسوم کرتے ہیں جیسے بد رومی ، قلمدانی اور ملند کی خاتم بندی وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خَاتَم کَارْ کے معانیدیکھیے

خَاتَم کَارْ

KHaatam-kaarख़ातम-कार

وزن : 2221

موضوعات: پیشہ

خَاتَم کَارْ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وہ کندہ کار جو لکڑی کی سطح پر کھانچے کھود کر ان میں ہاتھی دانت، ہڈی، سیپی اور لکڑی وغیرہ کے نقوش جڑتا ہے، خاتم کار

English meaning of KHaatam-kaar

Persian, Arabic - Adjective

  • setter of stones in rings, a person who does inlaid work, inlayer

ख़ातम-कार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • वह व्यक्ति जो हाथी-दाँत आदि के बेलबूटे बनाकर लकड़ी आदि में जड़ता है

خَاتَم کَارْ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَاتَم کَارْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَاتَم کَارْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone